اضافی انکم، کام میں بہتری کے لیےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video18.02.201618 فروری 2016جرمن غیر سرکاری ادارے ’مائن گرُند آئن کومن‘ نے کچھ مخصوص لوگوں کو ماہانہ ایک ہزار یورو کی انکم دینے کا سالانہ منصوبہ شروع کیا ہے۔ امید ہے کہ اس اضافی رقم کی مدد سے یہ لوگ زیادہ تخلیقی اور مؤثر انداز میں کام کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔https://p.dw.com/p/1Hws8اشتہار