To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعدنان اسحاق21.05.201721 مئی 2017وسطی یورپی ملک آسٹریا میں رواں ہفتے قانون سازوں نے اُس بل کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت عوامی مقامات پر پورے چہرے کے نقاب اور برقعے پر پابندی عائد ہو گی۔ ساتھ ہی پناہ کے متلاشی افراد کے لیے انٹیگریشن یا انضمام کا کورس لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔https://p.dw.com/p/2dKJTاشتہار