1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’یہ شمشان گھاٹ سکھوں کی امانت ہے‘

مدثر شاہ پشاور
6 اگست 2020

پاکستانی صوبے خیبر پخنونخوا کی تحصیل باڑہ میں واقع سکھ برادری کا ایک متروک شمشان گھاٹ اب ایک مسلم گھرانے کی رہائش گاہ میں بدل چکا ہے۔ گزشتہ تقریبا ایک عشرے سے مغل خان اور اس کا خاندان اس مقام کی احسن طریقے سے نگرانی کر رہا ہے۔کیوں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/3gWPr