1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یوٹیوب کی کچھ ویڈیوز بن رہی ہے سکون کا ذریعہ

16 نومبر 2020

انٹرنیٹ پر مختلف سکون آمیز آوازوں یا سرگوشیوں والی وہ ویڈیوز انتہائی پسند کی جاتی ہیں، جنہیں نوئز ویڈیوز کہا جاتا ہے۔ ان ویڈیوز کو کئی کئی ملین مرتبہ دیکھا جاتا ہے۔ شائقین کہتے ہیں کہ ایسی ویڈیوز دیکھنے سے ان کو سکون ملتا ہے۔ لیکن اس بارے میں سائنس کیا کہتی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3lLeJ