1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہنزہ میں خوشحالی کا سبب، ماحول دوست پن بجلی منصوبہ

سلیم شیخ ہنزہ
20 اکتوبر 2018

پاکستان کے پہاڑی علاقے گلگت بلتستان میں واقع وادی ہنزہ کے ایک گاؤں احمد آباد میں پن بجلی کے ايک منصوبے کی بدولت درختوں کی کٹائی اور موسمیاتی تبديليوں کے اثرات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ماحول دوست منصوبے کی وجہ سے مقامی افراد کی زندگيوں میں مثبت تبدیلیاں بھی آئی ہيں۔ مزید تفصیلات دیکھیے وادی ہنزہ سے سلیم شیخ کی اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/36sIR