1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ہندو فیسٹیول سیزن کورونا کیس بڑھا سکتا ہے‘

26 اکتوبر 2020

بھارت میں فیسٹیول سیزن شروع ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم نریندرمودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر لازمی اختیار کریں۔ درگا پوجا اور دوسہرا کی تقریبات کو محدود کر دیا گیا ہے جبکہ لوگ روایتوں کو توڑے بغیر ان مذہبی تہواروں کو منانے کے لیے نئے انداز اختیار کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3kS5e