1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام ’کہکشاں‘

Amjad Ali6 نومبر 2014

مشرقی جرمن شہر لائپزگ میں دستاویزی فلموں کے سالانہ میلے میں شامل فلموں کو اس بار بیالیس ہزار شائقین دیکھنے گئے اور ہالی وُڈ میں فیچر فلموں اور ٹی وی پروگراموں کی تیاری کا ایک بڑا حصہ اب دیگر مقامات کو منتقل ہو رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/1DiJc