1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'

Ali, Amjad20 ستمبر 2013

پاکستان سے نئی فلم 'زندہ بھاگ' کو اور سعودی عرب سے پہلی خاتون ڈائریکٹر حیفہ المنصور کی فلم 'وجدہ' کو آنے والے آسکر ایوارڈز کے لیے بہترین غیر ملکی فلم کے شعبے میں مقابلے کے لیے بھیجا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/19lAy