1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'

Bashir, Chaudhary Muhammad Zubair12 جولائی 2013

نامور فوک گلوکار عارف لوہار نے ڈوئچے ویلے کے ساتھ اپنے انٹرویو میں جمعہ 12 جولائی کو ریلیز ہونے والی انڈین فلم 'بھاگ ملکھا بھاگ' میں اپنے ٹائیٹل گیت کے ساتھ ساتھ اپنے والد عالم لوہار کی 3 جولائی کو برسی پر بھی بات کی ہے۔

https://p.dw.com/p/196yU