1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہاتھ سے لکھا گیا دنیا کا سب سے بڑا قرآن

جسوندر سنگھ
18 جون 2021

دنیا کا سب سے بڑا ہاتھ سے لکھا قرآن بھارتی شہر ٹونک کے دو بھائیوں نے تیار کیا ہے، جس کی کتابت کے لیے جرمن روشنائی استعمال کی گئی ہے۔ اس قرآن کا اندراج گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی کرایا جائے گا۔ جسوِندر سہگل کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/3v5IA