1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہائیڈروپونکس فارمنگ بنا کاشت کاری کا متبادل طریقہ کار

22 اپریل 2019

زمین کی سطح کے گھسنے کے عمل کی وجہ سے نائیجیریا میں زرعی اراضی بھی گھٹ رہی ہے، وہاں عموماﹰ تازہ مصنوعات ملنا دشوار ہوتا ہے اور نامیاتی خوراک کا دستیاب ہونا بھی مشکل ہے۔ لہٰذا وہاں ہائیڈروپونکس فارمنگ کیا کاشت کاری کے لیے ایک پائیدار متبادل طریقہ کار بن سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/3HDsP