1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گیمز آف تھرونز کے حسین مقامات

5 اگست 2019

معروف ترین ڈرامہ سیریز میں سے ایک گیم آف تھرونزکا آٹھواں اور آخری سیزن اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ اس ڈرامےکو آئس لینڈ، کروشیا اور اسپین کے ساتھ ساتھ شمالی آئرلینڈ میں بھی فلمایا گیا۔ ہر سال ہزارہا شائقین اِن مقامات کو دیکھنے جاتے ہیں۔ تاہم اس سیریز کے سب سے زیادہ سین شمالی آئرلینڈ میں ریکارڈ کیے گئے۔

https://p.dw.com/p/3NNB0