1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ثقافتافریقہ

کینیا کی واحد پروفیشنل ڈرمر

16 اکتوبر 2020

کاسیوا موتوآ کینیا کی واحد پروفیشنل خاتون ڈرمر ہیں۔ خواتین کے خلاف متعصب رویوں میں بھی انہوں نے اس روایتی آلہ موسیقی کو زندہ رکھا ہوا ہے۔

https://p.dw.com/p/3k23x