1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا کتاب بینی کا مستقبل روشن ہے؟

16 نومبر 2020

دنیا بھر میں کتابوں کی چھوٹی دکانوں کو بڑے آن لائن اسٹورز اور ای بکس کا مقابلہ کرنے میں بہت مشکلات کا سامنا ہے۔ لیکن ایک فوٹوگرافر یہ ثابت کرنے کے لیے کہ کتابوں کا مستقبل روشن ہے، دنیا بھر میں کتابوں کی دکانوں کی تلاش میں خصوصی طور پر نکلے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3lLe2