1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا دو میٹر کا سماجی فاصلہ، کورونا سے بچاو کے لیے کافی ہے؟

21 ستمبر 2020

کورونا وائرس جتنا تیزی سے پھیل رہا ہے، اتنی ہی تیزی سے محققین اس وائرس پر تحقیق بھی کر رہے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس کا پھیلاؤ کس کس طرح سے ہو سکتا ہے۔ کیا جب کوئی شخص گانا گاتا ہے تو وہ دیگر لوگوں تک بھی یہ وائرس پہنچا سکتا ہے؟ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3im28