1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ماحولجرمنی

کچرا ٹھکانے لگانا، يورپ ميں کروڑوں کا کاروبار

31 مارچ 2022

مغربی ممالک ميں کوڑے کرکٹ کو ماحول دوست طريقوں سے ٹھکانے لگانا ايک باقاعدہ کاروبار اور صنعت ہے۔ مگر يورپ ميں اس صنعت ميں بد عنوانی بھی پائی جاتی ہے۔ امير مغربی يورپی ممالک اکثر کوڑے کرکٹ غريب مشرقی يورپی ممالک بھيج ديتے ہيں، جہاں اسمگلر اسے ايسے طريقوں سے ٹھکانے لگاتے ہيں، جو ان ملکوں کے ماحول کے ليے نقصان دہ ثابت ہوتے ہيں۔

https://p.dw.com/p/49HWf