1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا کی وبا کے دوران سڑکیں بن گئیں آرٹ گیلریز

17 جون 2020

کورونا وائرس کے وبا کے دوران کئی ممالک میں سڑکیں آرٹ گیلیریز بن چکی ہیں۔ نیو اورلینز ہو، میڈرڈ ، برلن ، ہانگ کانگ یا دنیا کا کوئی اور شہر کورونا کی وبا کے دوران سٹریٹ آرٹسٹس اپنی معنی خیز مصوری سے عوام کو انٹرٹین بھی کر رہے ہیں اور متاثر بھی۔ لیے چلتے ہیں آپ کو برلن اور ملاقات کراتے ہیں ایسے ہی دو سٹریٹ آرٹسٹس سے

https://p.dw.com/p/3dueT