1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا ویکسین لگوائیں یا نہیں، پاکستانی عوام کی سوچ منقسم

عاصم سلیم
16 مارچ 2021

پاکستان ميں طبی شعبے کے کارکنوں اور ساٹھ سال سے زائد عمر کے شہریوں کی کورونا ويکسينیشن جاری ہے مگر یہ ويکسين لگوانے سے متعلق عوامی سوچ منقسم بھی ہے۔ چند حلقے ويکسين لگوانے کے حق ميں ہيں جبکہ ايک بڑی اکثريت اس کی افاديت کے حوالے سے شکوک و شبہات کا شکار ہے۔

https://p.dw.com/p/3qhW0