1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’امید ہے پاکستان میں بھارت جیسی صورت حال نہیں ہو گی‘

29 مئی 2021

بھارت میں کورونا کے سبب سامنے آنے والے بھیانک مناظر کے بعد پاکستان میں ویکسین لگانے میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاک ڈاؤن کے بعد کورنا کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے اور ماہرین کو امید ہے کہ پاکستان کو بھارت جیسی صورت حال کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

https://p.dw.com/p/3u9wV