1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کم چکنائی والا چیز ، اب دل بھر کے پیزا کھائیں

13 اگست 2018

روزانہ کروڑوں ڈیپ فروزن پیزا تیار کیے جاتے ہیں۔ لیکن کتنا اچھا ہو کہ آپ پیٹ بھر کر پیزا بھی کھائیں اور کیلوریز کی فکر بھی نہ ہو؟ یورپی ریسرچ پروجیکٹ کے سائنس دانوں نے اب کم چکنائی والا چیز تیار کر لیا ہے جس کا ذائقہ روایتی چیز جیسا ہے۔

https://p.dw.com/p/33542