1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیری ہریسہ، ٹھٹرتی سردی میں سہارا

گوہر گیلانی، سری نگر
14 دسمبر 2020

بھارت کے زير انتظام کشمير ميں موسم سرما شروع ہو گيا ہے۔ ايسے ميں مقامی لوگ ہريسہ نامی ايک پکوان کو بے حد پسند کرتے ہيں۔ مگر يہ پکوان کہاں سے آيا اور اس علاقے ميں کيوں اتنا مقبول ہو گيا، بتا رہے ہيں سری نگر سے گوہر گيلانی۔

https://p.dw.com/p/3miHd