1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر ’نیوکلیئر فلیش پوائنٹ‘ ہے

31 اگست 2019

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر ’نیوکلیئر فلیش پوائنٹ‘ ہے، اسی وجہ سے خطے کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے دنیا کو تشویش لاحق ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کا واحد حل صرف سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہی ہوسکتا ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے رفعت سعید سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کی خاطر پاکستان اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔

https://p.dw.com/p/3OnOT