1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر: لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف فرق نمایاں

صلاح الدین زین
4 دسمبر 2021

متنازعہ کشمیر کو منقسم کرنے والی لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے زير انتظام کشمیر ميں فرق بہت واضح ہے۔ ایک طرف کے لوگ بنیادی سہولیات تک سے محروم ہیں تو دوسری جانب لوگوں نے کشمیری پرچم بھی بلند کر رکھا ہے۔

https://p.dw.com/p/43pzw