1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر: تین دن میں آکسیجن کی فراہمی کے ساتھ کووڈ ہسپتال تیار

گوہر گیلانی، سری نگر
17 مئی 2021

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک غیر سرکاری تنظیم ’آتھ رؤٹ‘ نے کووڈ انیس وباء کے دوران متاثرین کے لیے صرف تین روز میں آکسیجن کی فراہمی کے ساتھ ایک سو بیڈ پر مشتمل عارضی ہسپتال قائم کردیا۔ سری نگر سے گوہر گیلانی کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3tUGE