1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی کی خاتون موٹر سائیکل سوار ’پنک رائڈرز‘

3 مئی 2019

پاکستان کے شہر کراچی کی خواتین میں موٹر سائیکل چلانے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ’پنک رائڈرز‘ نامی نجی ادارہ ملک بھر میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانا سکھا رہا ہے۔ ذاتی سواری خواتین کی خود انحصاری میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ کراچی سے ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے رفعت سعید کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3Hs5P