1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی میں بھی ووٹنگ: سکیورٹی فوج، پولیس اور رینجرز کے حوالے

25 جولائی 2018

پاکستان میں عام انتخابات کے دوران آج بدھ کو کراچی کے حلقہ این اے 254 کے پولنگ اسٹیشنوں پر بھی ووٹنگ جاری ہے۔ بعض ووٹروں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشنوں پر فہرستوں میں ان کے ووٹوں کے سیریل نمبر موجود نہیں تھے۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد سے تفصیلات بتا رہے ہیں رفعت سعید۔

https://p.dw.com/p/322hV