1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈوپنگ کا مسئلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ

23 اکتوبر 2006

پاکستان میں قومی ٹیم کے دو فاسٹ باؤ‎لرز شعیب اختر اور محمد آصف پر ڈوپنگ کے الزامات ابتدائی طور پر ثابت ہو جانے کے بعد کرکٹ کے بہت سے پاکستانی شائقین یہ سوال بھی پوچھ رہے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈوپنگ سے متعلق پالیسی ہے کیا؟

https://p.dw.com/p/DYNP
شعیب اختر اور محمد آصف
شعیب اختر اور محمد آصفتصویر: AP

اس تناظر میں لاہور میں طارق سعید کے ساتھ ایک انٹرویو میں PCB کی ڈوپنگ کی خلاف پالیسی میں اہم کردار ادا کرنے والے ماہر اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے میڈیکل کمشن کے چئیرمین ڈاکٹر میثاق رضوی نے اس امر کی وضاحت کی کہ PCB نے کھلاڑیوں کی طرف سے ممنوعہ ادویات کے ممکنہ استعمال کے خلاف اپنی ایک باقاعدہ حکمت عملی کب سے اپنا رکھی ہے۔

دوسری طرف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان انضمام الحق نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ICC چیمپئینز ٹرافی کے اپنے اگلے میچ میں بدھ کے روز جب پاکستانی ٹیم کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا، تو ان کی رائے میں اس میچ کی فیورٹ ٹیم پاکستان کی ہو گی۔