1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چین کے ڈرون اسکول

25 جنوری 2018

ڈرون طیاروں کے لیے لائسنس؟ جی ہاں اب چین میں ڈرون طیارے اڑانے کے خواہمشند یہ ہنر سیکھ سکھتے ہیں۔ امید ہے کہ باقاعدہ تربیت کے بعد یہ ماہر افراد ہوائی حادثات سے بچنے میں کامیاب رہیں گے۔

https://p.dw.com/p/1HGpM