1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چرچ ميں پناہ گزينوں کی مدد: مذہبی فريضہ يا غير قانونی عمل؟

21 دسمبر 2020

جرمنی ميں مہاجرين اور پناہ کے متلاشی افراد کی مدد ميں مقامی کلیسا بھی پيش پيش رہے ہيں۔ عموماً چرچ کی جانب سے پناہ ديے جانے کے معاملے پر حکام خاموش ہی رہتے ہيں۔ ليکن اب ايک راہبہ کو قید يا بھاری جرمانے کا خطرہ ہے۔ مدر مَيشتِھلڈ نے کئی مہاجرين کی مدد کی۔ وہ اسے اپنا مذہبی فريضہ سمجھتی ہيں جبکہ حکام اسے ایک غير قانونی عمل قرار ديتے ہيں۔

https://p.dw.com/p/3n0zT