1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پیرامڈ نما گھر

5 فروری 2019

اگر گھر کی دیواریں ترچھی ہوں اور چھت تنگ تو اس میں فرنیچر کیسا ہونا چاہیے؟ ناروے کی ڈیزائنر برٹے لوہنے نہ صرف ایک پیرامڈ نما گھر میں رہتی ہیں بلکہ انہوں نے تو اس پیرامڈ ہاؤس میں اپنی آرٹ گیلری بھی بنا رکھی ہے۔ آئیے بِرٹے سے سیکھتے ہیں کہ پیرامڈ نما عمارت کو کیسے سجایا جائے۔

https://p.dw.com/p/3Cjpu