1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پودوں کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق

13 فروری 2020

پودوں کا نہ تو ذہن ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی اعصابی نظام۔ اس کے باوجود ان میں اپنے ماحول کے ساتھ رابطے اور ردعمل دینے کی حیران کن صلاحیتیں پائی جاتی ہیں، پودے پولینیشن کے لیے ضروری پرندوں کو اپنی طرف مائل کرتے ہیں اور اپنے لیے خطرہ بننے والے پرندوں اور جانوروں کے خلاف دفاع بھی کرتے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3XaSW