1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پراسرار کھنڈرات کی تصاویر

21 جنوری 2020

ایک جرمن فوٹوگرافر ایسی جگہوں کی تلاش میں رہتے ہیں جنہیں ’’گھوسٹ ہاؤسز‘‘ یا بھوت بنگلے بھی کہا جاتا ہے۔ یہ وہاں کی تصاویر بناتے ہیں۔ خالی لاوارث مکانات، فیکٹریاں اور عمارتیں پسند ہیں انہیں کی عکس بندی کے لیے۔ ان کی لی گئی تصاویر لے جاتی ہیں دیکھنے والوں کو کھنڈرات کی پراسرار دنیا میں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3WY0J