1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
32 تصاویر
سفر و سیاحت
افسر اعوان | شمشیر حیدر
9 جنوری 2020
https://p.dw.com/p/2vLZj

پاسپورٹ انڈیکس 2020ء کے مطابق دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ جاپان کا ہے جس پر آپ بغیر ویزا دنیا کے 191 ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔ جرمن پاسپورٹ پر جس کا نمبر اس فہرست پر تیسرا ہے، 189 ممالک کا سفر بغیر ویزے کے ممکن ہے۔ پاکستانی پاسپورٹ اس برس بھی اس درجہ بندی میں دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ ہے جس کے ذریعے آپ قبل از وقت ویزا حاصل کیے بغیر 32 ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔ ان ممالک کی فہرست اس پکچر گیلری میں دیکھیے۔