1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کا نام ’گرے لسٹ‘ میں شامل کر دیا گیا

28 جون 2018

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کا نام ’’گرے لسٹ‘‘ میں شامل کر دیا ہے۔ اس فہرست میں ان ممالک کو شامل کیا جاتا ہے جو منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے رقوم کی فراہمی کو روکنے کے لیے مناسب کوششوں میں ناکام رہے ہوں۔ پاکستان پہلے بھی 2012ء سے 2015ء تک اس فہرست میں شامل رہ چکا ہے۔ تفصیل کے لیے پاکستان میں ہمارے ٹی وی پارٹنر آج نیوز کے پیرس میں نمائندے یونس خان۔

https://p.dw.com/p/30Rmc