1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں ’گڑیاؤں کے گاؤں‘ کی ملکہ، جرمن ڈاکٹر سینتا سلر

عرفان آفتاب ناؤن، جرمنی
3 مئی 2018

جرمن خاتون ڈاکٹر سینتا سلر پیشے کے اعتبار سے ڈیزائنر ہونے کے ناطے پاکستانی خواتین کے کشیدہ کاری اور دستکاری جیسے ہنر کی قدر دان ہیں۔ پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں دریائے راوی کے بائیں کنارے پر واقع ’ٹھٹہ غلام کا دھیروکا‘ نامی ایک گاؤں میں جاری پاک جرمن ترقیاتی منصوبے میں جرمن خاتون ڈاکٹر سینتا سلر کا مرکزی کردار ہے۔ عرفان آفتاب کی خصوصی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/2x7mJ