1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات

7 دسمبر 2015

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات جگہ جگہ دیکھے جا سکتے ہیں۔ جون جولائی میں گرمی کی شدت سخت تر ہوتی جا رہی ہے اور مون سون کی بارشیں سیلابوں کا باعث بن رہی ہیں۔ اثرات دن بدن تباہ کن ہوتے جا رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/1HIPu