1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پاکستان میں صحافت پر غیر اعلانیہ پابندیاں ہیں‘

خالد حمید فاروقی، برسلز
19 ستمبر 2018

میڈیا اداروں کے غیر صحافی مالکان کو صحافت سے کوئی دلچسپی نہیں جو ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ سے برسلز میں ڈی ڈبلیو کی خصوصی بات چیت۔

https://p.dw.com/p/35BBh