1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں الیکشن شفاف ہوتے ہی نہیں، آئی اے رحمان

عاصم سلیم
25 جولائی 2018

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل آئی اے رحمان نے ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل میڈیا پر قدغنیں لگائی گئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں الیکشن شفاف ہوتے ہی نہیں۔ انہوں نے اور کیا کہا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/322AP