1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پانی کی قلت نہیں بلکہ مسئلہ بد انتظامی ہے

عبدالستار، اسلام آباد شاہ فہد، کراچی
29 دسمبر 2021

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پانی کی قلت کی ایک بڑی وجہ بدانتظامی ہے۔ اس تناظر میں ایک بڑی وجہ غیر موثر زرعی نظام ہے جبکہ ناقص پالیسی سازی اور لوگوں میں پانی کے محتاط استعمال کی آگاہی نہ ہونا پاکستان میں پانی کی قلت کا باعث بن رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/44xHw