1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پانی سے جڑی معیشت سے تحفظ ماحولیات

عبدالستار، اسلام آباد شاہ فہد
31 دسمبر 2021

واٹر اکانومی کی اصطلاح شاید آپ نے سنی ہو گی، دنیا بھر میں پانی سے جڑی معیشت کے فروغ سے سیاحت کو بھی فروغ ملتا ہے جبکہ تحفظ ماحولیات بالخصوص آبی وسائل کی حفاظت بھی ممکن ہو سکتی ہے۔ پاکستان میں ایسے وسائل سے مالا مال ہے، بس کچھ منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔

https://p.dw.com/p/451xh