1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹماٹر کی کئی اقسام

29 اکتوبر 2019

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ٹماٹر کی کئی ہزار اقسام ہیں۔ ٹماٹر کس قدر متنوع ہو سکتا ہے، یہ دیکھا جا سکتا ہے ٹماٹر کے میلے میں۔ ایک فرانسیسی شہزادے نے اس فیسٹیول کو ٹماٹروں سے منسوب کیا تاکہ دنیا دیکھ سکے کہ وہاں کتنے لذیذ اور کتنی زیادہ اقسام کے ٹماٹر کاشت کیے جاتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3S9Bk