1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

يورپ ميں بہتر مستقبل کی خواہش اور بھيانک حقيقت

عاصم سلیم | تنویر شہزاد
28 دسمبر 2017

ذيشان علی ايک بہتر زندگی کے سہانے سپنے سجائے اسی سال يورپ روانہ ہوا تھا ليکن اپنی منزل پر پہنچنے سے قبل ہی اسے ’ايجنٹ مافيا‘ يا انسانوں کے اسمگلروں کی اصليت کا پتہ چل گيا۔ اسمگلروں نے پاکستانی ضلع گجرات کے اس نوجوان کو ترکی ميں قيد کر کے تشدد کا نشانہ بنايا اور پھر اس کی رہائی کے ليے بھی اس کے غريب خاندان سے رقم بٹوری۔ ديکھيے ذيشان کی کہانی، اس خصوصی ويڈيو رپورٹ ميں۔

https://p.dw.com/p/2pzkT