1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

وفاقی جرمن پارلیمان کا رکن کیسے بنا جاتا ہے؟

شمشیر حیدر
12 ستمبر 2017

جرمنی کی وفاقی پارلیمان کے ارکان کیسے منتخب کیے جاتے ہیں؟ انتخابی حلقے سے براہ راست انتخاب کیسے ہوتا ہے اور سیاسی جماعتوں کی فہرست کے ذریعے کتنے ارکان منتخب کیے جاتے ہیں؟ تفصیلات اس ویڈیو میں:

https://p.dw.com/p/2jg4n