1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

وارسا کانفرنس، یورپ اور امریکا کے اختلاف نمایاں

خالد حمید فاروقی، برسلز
14 فروری 2019

امریکی درخواست پر پولینڈ کی میزبانی میں بلائی گئی ایران مخالف کانفرنس میں بڑے یورپی ممالک کے رہنماؤں کی عدم شرکت نے ایران کے کے مسئلے پر یورپ اور امریکا کے اختلافات کو سفارتی اور عوامی سطح نمایاں کردیا ہے۔ اس کانفرنس کے بارے میں وارسا سے خالد حمید فاروقی کا تجزیہ۔

https://p.dw.com/p/3DNYw