1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نوبل انعام یافتہ مصنف نائپول انتقال کرگئے

12 اگست 2018

وديادھر سورج پرساد نائپول پچاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی اہلیہ کے مطابق حیرت انگیز تخلیقی کوششوں سے بھرئی ہوئی زندگی بسر کرنے والے وی ایس نائپول نے اپنے پیاروں کے درمیان لندن میں آخری سانسیں لیں۔ نائپول نے ادب کے شعبے میں بہت سے معتبر اعزاز اپنے نام کیے جن میں ’بکر پرائز‘ اور ’نوبل پرائز‘ شامل ہیں۔

https://p.dw.com/p/331ja