1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نئی دہلی کا نظام الدین کا علاقہ عالمی خبروں کا مرکز کیوں بن گیا؟

1 اپریل 2020

بھارتی دارالحکومت دہلی کے نظام الدین علاقے میں واقع بین الاقوامی شہرت کا حامل تبلیغی جماعت کا مرکز اس وقت کورونا وائرس کی وباء کے حوالے سے سرخیوں میں ہے۔ نظام الدین کے پورے علاقے کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ ہمارے ساتھی صلاح الدین زین نے نئی دہلی کے اس مرکز کے بارے میں مزید تفصیلات بھیجی ہیں۔

https://p.dw.com/p/3aJ0h