1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرين کو پناہ دينے والوں کے گھروں پر چھاپے، نيا مجوزہ قانون

خالد حمید فاروقی، برسلز
26 فروری 2018

يورپی رياست بيلجيم ميں ان دنوں ايک قانون زير بحث ہے، جس کے تحت غير قانونی تارکين وطن کو اپنے گھروں ميں پناہ دينے والے شہريوں کے گھروں پر چھاپے مارے جا سکتے ہيں۔ مجوزہ قانون کی مخالفت ميں پچيس فروری کے روز دارالحکومت برسلز ميں ايک احتجاجی مظاہرہ کيا گيا، جس ميں متعدد سياسی جماعتوں کے نمائندوں کے علاوہ شہريوں کی بھی ايک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تفصيلات ديکھيے خالد حميد فاروقی کی اس ويڈيو رپورٹ ميں۔

https://p.dw.com/p/2tLoy