1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ممبئی کے کئی علاقے زیر آب

11 جولائی 2018

ممبئی میں مون سون کی شدید بارشوں نے اس شہر میں معمول کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ملک بھر میں بارشوں کے سیلابوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اب تک پندرہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

https://p.dw.com/p/31Ham