1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مستونگ میں خود کش حملہ، درجنوں افراد ہلاک

13 جولائی 2018

صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہوئے ایک خود کش حملے کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک جبکہ 150سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اس کارروائی میں بظاہر ایک انتخابی ریلی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

https://p.dw.com/p/31QF4