1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’مرے کو مارے شاہ مدار‘ ڈیرہ بگٹی ایک اور آفت کا شکار

16 مئی 2022

بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں کی طرح ڈیرہ بگٹی بھی شدید خشک سالی کا شکار ہے۔ بد امنی اور بے روزگاری سے ستائے ہوئے اس ضلع کے عوام ان دنوں ایک اور آفت کے چنگل میں ہیں۔

https://p.dw.com/p/4BN7m